کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے تمام فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرمن پریت کی جگہ سمرتھی مندھانا کو قیادت ملنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ آسان نہیں تھا۔ہرمن پریت کور کی کپتانی میں بھارت نے 2025 کا ورلڈکپ، 2026 کا ایشیا کپ جیتے۔