• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار حسن احمد نے سنیتا مارشل کو کیا کچھ سکھایا؟ شوبز جوڑی کی ”ہنسنا منع ہے“ میں مزیدار گفتگو

کراچی (جنگ نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی سنیتا مارشل اور حسن احمد نے ”جیو نیوز“کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں بطور مہمان شرکت کی۔ دونوں فنکاروں نے اپنی نجی زندگی، باہمی تعلق اور شوبز کی مصروفیات کے حوالے سے اپنے پرستاروں کو آگاہ کیا۔ پروگرام کے دوران حسن احمد نے نے ہلکے پھلکے انداز میں کہا کہ 60 کی دہائی مردوں کیلئے بہت اچھی تھی۔
اہم خبریں سے مزید