• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے دباؤ بڑھانے کی نئی حکمتِ عملی اپنا لی، برطانوی میڈیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ سے رعایتیں لینے کیلئے ایران نے دباؤ بڑھانے کی نئی حکمتِ عملی اپنا لی۔ ایران کا فوجی فتح کے بجائے معاشی دباؤ پر انحصار ، آبنائے ہرمز پر اختیار مذاکرات کا مرکزی نکتہ بن گیا۔ صبر و برداشت کا مقابلہ،دیگر بحری راستے بھی ہدف،تہران کا خیال ہے ٹرمپ دباؤ بڑھنے پر رعایتیں دینگے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکا کو اپنی شرائط ماننے پر مجبور کرنے کیلئے مشرقِ وسطیٰ کے تجارتی راستوں، بحری گزرگاہوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو دباؤ کے مؤثر ذرائع بنانے کی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے۔

اہم خبریں سے مزید