• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارون اختر وزیراعظم کے صنعت و پیداوار کے مشیر مقرر، وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) وزیراعظم نے ہارون اخترکوصنعت و پیداوار کا مشیر مقرر کر دیا ،وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا، ہارون اختر کی وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار کی حیثیت سے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے تحت انہیں وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا،ہارون اختر کی تقرری صدرِ پاکستان کی جانب سے کی گئی جبکہ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ہارون اختر فوری طور پر وزیراعظم کے مشیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اور صنعت و پیداوار کا قلمدان بھی ان کے پاس رہے گا۔

اہم خبریں سے مزید