• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانے کارکنوں کو منظم کرنے کا پیغام عمران کے معتمد خاص نے پہنچایا، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (عاصم جاوید) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پرانے کارکنوں کو منظم کرنے کا پیغام اڈیالہ جیل سے عمران خان کے معتمد خاص نے پہنچایا، انہوں نے کہا کہ پیغام کو لے کر تنقید کرنے والے سن لیں اس وقت اصولوں سے نہیں ہٹا جب پی ٹی آئی کا اقتدار نظر آ رہا تھا، آج پارٹی مجھے کیا دے رہی ہے کہ اصولوں سے دستبردار ہو جاؤں۔

اہم خبریں سے مزید