• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان پہلے مرحلے میں سیکریٹریٹ کی قیادت سنبھالے گا

انقرہ (فرقان حمید) مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان پہلے مرحلے میں اسلامی اتحاد کے سیکریٹریٹ کی قیادت سنبھالے گا، سیکریٹریٹ تینوں ممالک کے فیصلوں پر عمل درآمد کی نگرانی اور مشترکہ دفاعی تعاون کو مربوط رکھنے کا مرکز ہوگا۔ فیصلہ سازی کے لیے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور سربراہانِ افواج پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی کونسل تشکیل دی جائے گی، جس کا سال میں دو اجلاس متوقع ہے۔

اہم خبریں سے مزید