• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے 5 برسوں میں 68 ارب 97 کروڑ سر کاری گاڑیوں میں پھونک ڈالے

اسلام آباد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے پانچ برسوں میں 68ارب 97 کروڑ روپے سر کاری گاڑیوں میں پھونک ڈالے۔ وفاقی وزارتوں اور اداروں کے ایندھن کے اخراجات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید