کراچی( افضل ندیم ڈوگر )پیر کو ملک بھر سے 483پروازیں آپریٹ گئیں،44منسوخ ہوئیں جبکہ 52میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 10لاہور 13اسلام آباد 20سیالکوٹ 5 فیصل آباد 4 کوئٹہ 2پشاور 6 ملتان کی 2 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔