کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کو چھ ماہ مکمل ہونے کے قریب، آغاز سے پہلے کی وارننگز سامنے آگئیں۔ ٹرمپ کی حملے کے نتائج جاننے کی کوشش ، انٹیلی جنس حکام نے ایران کو کمزور ترین بتایا، نیتن یاہو نے بھی کارروائی کا کہا،فوجی و سفارتی کوششیں ناکام، امریکا نے معاشی جنگ سے امیدیں باندھ لیں، چھ ماہ بعد بھی ایران کے خلاف دباؤ جاری ہے۔