• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق قومی چیمپئن شبنم بلال اور بلال یاسین کے بیٹے طحہ بلال اگلے ماہ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے،ان کی والدہ شبنم نے 2002 اور 2014 اور والد بلال یاسین نے 1990کے ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔