کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔ انہوں نےکہا کہ اکیڈمی میں جدید سہولتیں اور ترقیاتی کام دیکھ کر خوشی ہوئی، ان منصوبوں میں تسلسل برقرار رہا تو پاکستان کرکٹ میں مزید بہتری آئے گی ۔