• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹارز اور اسٹرائیکرز خواتین ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل 26 اکتوبر کو اسٹارز اورا سٹرائیکرز کے درمیان اقبال ا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ جمعہ کوانونسیبلز نے 140رنز بنائے، جواب میں اسٹارز نے صدف شمس کے ناقابل شکست 59 کی بدولت ہدف حاصل کر لیا ۔ ادھراسٹرائیکرز نے کو نکررز کو 124 رنز کا ہدف دیا، جو صرف 63 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید