• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر کپ ہاکی، پاکستان کا جاپان سے میچ برابر، فائنل میں پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم جوہر بارو ملائیشیا میں سلطان جوہرکپ میں بہتر گول اوسط کی بنیاد پر فائنل میں پہنچ گئی ۔جہاں ہفتے کا اس کاسامنا ملائیشیا سے ہوگا۔ جمعے کو اپنے آخری پول میچ میں پاکستان اور جاپان کا مقابلہ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر رہا۔ دونوں کے 4 میچوں میں 7، 7 پوائنٹس تھے۔

اسپورٹس سے مزید