کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی قومی خواتین کے انڈر 19 ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ میں اسٹرائیکرز اور اسٹارز نےکامیابی حاصل کی۔ چیلنجرز چھ گیمز میں سے پانچ جیت کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پر ہے، چیلنجرز نے اسٹارز کو 99 رنز تک محدود رکھ کر اپنے 100 رنز کے ہدف کا کامیابی سے دفاع کیا۔