• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کے چھ ماہ، امریکی فوجی خاندان ذہنی اذیت و مالی مشکلات کا شکار

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے چھ ماہ، امریکی فوجی خاندان ذہنی اذیت اور مالی مشکلات کا شکارہوگئے ۔ طویل اور غیر متوقع تعیناتیاں، امریکی فوجی خاندانوں کی 81 فیصد تعداد نے شدید ذہنی دباؤ کی شکایت کی۔ ابراہم لنکن 7ماہ تک بندرگاہ پر لنگر انداز نہ ہو سکا، اہلکاروں کی خودکشی کوشش ، خاندانوں کو مالی مسائل کا بھی سامناہے۔

اہم خبریں سے مزید