• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آپریشنل پروازوں میں اضافہ، کراچی دوسرے نمبر پر آگیا

کراچی(افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 465 پروازیں اپریٹ کی گئیں 54 منسوخ کی گئیں جبکہ 58 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی ملک کے صف اول کے ایئرپورٹ میں شامل ہے تاہم جمعہ اور ہفتہ کو اسلام آباد ایئرپورٹ کی پروازیں سب سے زیادہ بالترتیب 132 اور 139 آپریٹ کی گئیں ۔

اہم خبریں سے مزید