• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے احکامات پرعملدرآمد کے مثبت نتائج

 اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات  پر ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب امجد حفیظ کے عملی اقدامات سے 29 اگست 2026 کو گندم کی  پنجاب میں  اوسط قیمت فروخت کم سے کم  4450 روپے فی چالیس کلوگرام تک نیچے آگئی  ہے  جب کہ زیادہ سے زیادہ پنجاب میں گندم کی اوسط قیمت 4600 روپے فی چالیس کلوگرام  ہفتہ 29 اگست کی مارکیٹ کلوزنگ ریکارڈ کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید