• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی کمی کے باعث رات کے پیک آورز میں ڈیڑھ سے 3 گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی، پاور ڈویژن

اسلام آباد (جنگ نیوز) پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کی کمی کے باعث رات کے پیک آورز میں ڈیڑھ سے 3گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی ،انہوں نے کہا کہ آر ایل این جی کی عدم دستیابی اور کارگو بروقت نہ پہنچنے کے باعث گزشتہ رات بجلی کی پیداوار میں کمی ہوئی۔جس کے نتیجے میں ملک کے مختلف علاقوں میں رات کے پیک اوقات کے دوران ڈیڑھ سے 3 گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید