• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرے گی،وفاق سے سفارش کی جائیگی کہ گندم کی درآمد کا عمل 15 دسمبر سے قبل یقینی بنایا جائے،تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے خوراک نے گندم کی درآمد کیلئے مجوزہ سہ فریقی معاہدے کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ صوبائی حکومت کابینہ کے فیصلے کے مطابق 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرے گی۔
اہم خبریں سے مزید