اسلام آ باد (رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا حکومت میں پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 19 کےافسرمحمد آصف رحیم کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کرنے کا نو ٹیفیکیشن منسوخ کردیا ۔ انہیں بدستور حکومت خیبر پختونخواہ میں فرائض کی انجام دہی جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ۔