• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کاروکاری کا الزام، پیش امام اور طالبہ قتل

شکارپور (نامہ نگار) تھانہ رستم کی حدود کچہ کے علاقے گاؤں چمن سکھپور کے قریب کاروکاری کے الزام میں مسجد کے پیش امام 22 سالہ نوجوان انیس الرحمٰن ولد غلام اکبر پہوڑ اور 13 سالہ طالبہ نمل بنت دلدار سبزوئی کو گلا گھونٹ کرقتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوع سےمقتولین کی لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیاجہاں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید