• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں چھوٹے صوبے بننے چاہئیں، پنجاب بار کونسل

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب بار کونسل نے بھی نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کردیا،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری ارشد علی ہنجرا نے کہا کہ نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں، پنجاب، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں چھوٹے صوبے بننے چاہئیں، ملک میں عوام اور عوامی نمائندوں کا فیصلہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے، سیاسی جماعتوں کو اپنے مفادات سے بالاتر ہوکر نئے صوبے بنانے ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید