• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرغزستان میں سربراہی اجلاس؛ پیوٹن، شی جن پنگ اور پزشکیان سمیت پاکستان و بھارت کے رہنماؤں کی شرکت

کراچی (نیوز ڈیسک) روس کے ولادیمیر پیوٹن اور چین کے شی جن پنگ سے پیر کے روز وسطی ایشیائی ملک کرغزستان میں دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی توقع ہے، جس میں ایران، پاکستان اور بھارت کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔ تقریباً ایک درجن سربراہانِ مملکت شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے 25 سال مکمل ہونے پر منعقدہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچیں گے۔ اس تنظیم میں روس، چین، بھارت، پاکستان، ایران، وسطی ایشیا کے چار ممالک اور بیلاروس شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید