• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں زیر علاج حادثہ میں زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں زیر علاج حادثہ میں زخمی ہونے والا سب انسپکٹر دم توڑ گیا ۔ تھانہ قطب پور میں تعینات سب انسپکٹر حبیب الرحمن دوران حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر نشتر ہسپتال داخل کرایا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں چل بسا ۔ حبیب الرحمن ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی تھا جس کی جاں بحق اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید