کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مالی سال 2025-26میں انڈس موٹرز کی شاندار کارکردگی، گاڑیوں کی فروخت میں 33فیصد اضافہ،کمپنی کی فی حصص آمدنی (EPS) 324.50روپے تک پہنچ گئی، انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے 30 جون 2026 کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے منافع میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔