• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی جانب سے 93 مستحق طلبہ کے لیے 1 کروڑ 47 لاکھ روپے کی اسکالرشپس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی(KMU)نے اپنے مالی وسائل سے 93 مستحق اور باصلاحیت طلبہ کے لیے مجموعی طور پر 1 کروڑ 47لاکھ روپے کی ضرورت اور تعلیمی میرٹ پر مبنی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپس ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس اور ڈی پی ٹی پروگرامز میں زیرِ تعلیم طلبہ کو ایک مکمل تعلیمی سال کے لیے فراہم کی جائیں گی۔

ملک بھر سے سے مزید