• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن)  ڈی آئی جی حشمت کمال کا نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے موٹروے پولیس تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر نارتھ عرفان اللہ کو ناصرف ڈائریکٹر سائوتھ بلکہ ڈائریکٹر آپریشن کے اضافی چارجز بھی سونپ دیئے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کائونٹر ٹیررازم ونگ اسلام آباد اطہر وحید کو بھی ڈائریکٹر آپریشن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید