• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے موقف کو تقویت ملی، بھارت نے منہ کی کھائی، بیرسٹر عقیل

کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پاکستان کے موقف کو تقویت ملی بھارت نے منہ کی کھائی۔ رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف ڈاکٹر امجدعلی نے کہا کہ اب ترقی کا معیار سفارتی سطح پر کامیابی نہیں بلکہ معاشی اعتبار سے مضبوطی ہے۔ رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کو بڑی فتح ملی ہے۔ تینوں مہمان جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں حامد میر سے گفتگو کر رہے تھے۔

ملک بھر سے سے مزید