• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جدہ لاہور کی پرواز میں 21 گھنٹے تاخیر، ابوظہبی سے پاکستان کی 20 پروازیں متاثر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ابوظہبی سے پاکستان کی پیر کو بھی 20 پروازیں متاثر ہوئیں جبکہ جدہ لاہور کی پرواز بار بار تاخیر کے بعد 21گھنٹے بعد منگل کی صبح 8بجے پہنچنے کی امید ہے۔24گھنٹے میں460 پروازیں آپریٹ کی گئیں 64منسوخ ہوئیں جبکہ 89 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید