دادو ( نامہ نگار) گاؤں دانو چانڈیو میں زمینی تنازع پر چانڈیو برادری کے دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 8 افراد کی تدفین کا عمل پولیس کی سکیورٹی میں مکمل کرلیا گیا۔