• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوجی قیادت نے ایران جنگ جاری رکھنے کیخلاف ہیگسیتھ کو خبر دار کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوجی قیادت نے ایران جنگ جاری رکھنے کیخلاف ہیگسیتھ کو خبر دار کردیا۔ طویل جنگی کارروائیوں سے امریکی فوجی صلاحیت کمزور ہونیکا خدشہ،دفاعی سربراہ کو مضمرات سے آگاہ کیا گیا۔ پینٹاگون کی حالیہ خفیہ جائزہ رپورٹ میں مشرقِ وسطیٰ میں بڑے پیمانے کی کارروائیاں ناقابلِ برداشت قرار دی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید