• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈکپ اور دو کوپا امریکا جیتنے والے میسی بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائر

بیونس آئرس (جنگ نیوز) ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے 39 سال کی عمر میں بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،ان کی قیادت میں ارجنٹائن نے 2022ورلڈکپ، 2021 اور 2024کوپا امریکا ٹائٹلز جیتے۔ ٹیم کے ساتھ ان کا 21 سالہ شاندار سفر ختم ہوگیا۔ آٹھ بار بیلن ڈی آر جیتنے والے میسی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ فیصلہ تکلیف دہ تھا۔
اہم خبریں سے مزید