• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ کا معاشی دباؤ، سعودیہ 8 ارب ڈالر قرض لینے پر غور کرنے لگا

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران جنگ کے معاشی دباؤ کے باعث سعودیہ 8ارب ڈالر قرض لینے پر غور کرنے لگا۔ نئے قرض سے مالی وسائل متنوع بنانے کی کوشش ، سعودی نیشنل ڈیٹ مینجمنٹ سینٹر نے بینکوں سے رابطے شروع کر دئیے۔
اہم خبریں سے مزید