• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، تمام جماعتوں سے نمائندگی کیلئے نام طلب

اسلام آباد( طاہر خلیل )حکومت نے سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کے لیے تمام جماعتوں سے نمائندگی کے لیے نام مانگ لیے۔قومی اسمبلی نے جمعہ کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی قرار داد منظور کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومت نے تمام جماعتوں سے کمیٹی میں نمائندگی کیلئے نام مانگ لیے ہیں، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں تمام جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔

اہم خبریں سے مزید