• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک، پولیس موبائل پر آئی ای ڈی حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

پشاور( جنگ نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل وین پر آئی ای ڈی سے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے پہاڑی علاقے غول بانڈہ بہادر خیل کے قریب پیش آیا، پولیس موبائل وین سر درگہ کی جانب جا رہی تھی کہ اسے سڑک کے قریب نصب مبینہ آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید