• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104 ویں سالگرہ ،جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب


اسلام آباد ( طاہر خلیل ) ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب منعقد ہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات اور قریبی دوطرفہ روابط کو اجاگر کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید