• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول 77 پیسے فی لیٹر مہنگا / ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 3 پیسے سستا

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پیٹرول 77 پیسے فی لیٹر مہنگا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل ایک روپے 3 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ۔قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کردیا ، پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 79 پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 370 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر کے لیے ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید