کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے ٹرمپ کی خارگ جزیرے کو تباہ ہوتے دکھانے والی اے آئی ویڈیو ایران کیلئے پیغام تھی۔ امریکی صدر نے ایرانی تیل کے اہم مرکز خارگ کو ٹکڑے ٹکڑے ہوتے دکھانے والی جعلی اے آئی ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ لیو ایس حکام نے واضح کیا خارگ جزیرے پر کوئی حقیقی حملہ نہیں ہوا۔