• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کا ٹیکس ریونیو ہدف سے 12 ارب زائد جمع

اسلا م آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آرنے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کا ٹیکس ریونیو ہدف سے 12ارب روپے زائد جمع کر لیا تاہم ماہ اگست کا ٹیکس ریونیو ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ، ذرائع کے مطابق ماہ اگست میں 930ارب روپے کےٹیکس ریونیو ہدف کے مقابلے میں 902ارب روپے جمع کیے۔
اہم خبریں سے مزید