اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح تین قیدیوں کی نجی ہسپتال سے علاج کی درخواستیں مسترد کر دیں۔جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی 18 اگست کی ہدایات عبوری ، کیس زیر التوا ء ہے ، عبوری حکم کو حتمی قرار نہیں دیا جا سکتا ۔