کراچی (نیوز ڈیسک)یکم ستمبر سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی کر دی گئی۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 258 روپے 65 پیسے ہوگئی۔