• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے خلاف ہلدوانی میں ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم سے متعلق مبینہ بیانات پر مظالم کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق راہول گاندھی کے خلاف بھارتیہ نیایہ سنہتا کی دفعہ 196، جو گروہوں کے درمیان دشمنی پیدا کرنے سے متعلق ہے۔

اہم خبریں سے مزید