اسلام آباد(تنویر ہاشمی )رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میں پاکستان کی بیرون ملک سے ترسیلات زر میں 13فیصد ، برآمدات میں 9.4فیصد ،درآمدات میں 13.4فیصد اضافہ ہوا جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 52.4کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 32.8کروڑ ڈالر پر آگیا ہےاس طرح کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں اضافہ ہوا ہے۔