• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) جہان آباد شیرشاہ ولیج کے قریب نامعلوم سمت سے آ کر گولی لگنے سے 40 سالہ شاکر بلوچ ولد غلام محمد زخمی ہو گیا ، قائدآباد کے علاقے گل احمد چورنگی فاروقی مسجد کے قریب حادثاتی طور پر پستول کا فائر ہونے سے 25سالہ جبران ولد زرمین خان زخمی ہوگیا، منگھوپیر کے علاقے ناردرن بائی پاس مائی گاڑی گیٹ نمبر 2کے قریب فائرنگ سے 48سالہ صورت خان ولد شداد خان زخمی ہوگیا ، دریں اثنا نارتھ کراچی بلال کالونی سیکٹر7-Aکے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 42 سالہ علی مراد جاں بحق ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید