• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل پوسٹل سروسز کا ملتان جنرل پوسٹ آفس کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل پوسٹل سروسز مقصود احمد نے ملتان جنرل پوسٹ آفس کا دورہ کیا ، انہوں نے ملتان جی پی او کے مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کیا، سٹاف سے ملاقات کی اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہوں نے ملتان جی پی او کے ریونیو اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے، عوامی خدمات کے معیار میں بہتری لانے اور محکمہ ڈاک کی ترقی کے لئے ہدایات جاری کیں۔
ملتان سے مزید