اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) نیپرا نےکے الیکٹرک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے روک دیا ۔ نیپرا نے حکم نامہ عمل درآمد کے لیے سی ای اوکے الیکٹرک کو ارسال کر دیا اورایک ماہ کے اندر کے الیکٹرک سے جامع عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ۔ نیپرا نےاپنے حکم میں کہا کسی فیڈر پر چوری یا نادہندگی کی وجہ سے بل ادا کرنے والے صارفین کی بجلی بند نہیں کی جا سکتی۔