• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز صورتحال امریکی آرمی سیکریٹری مستعفی

کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون میں ہنگامہ خیز صورتحال، امریکی آرمی سیکریٹری مستعفی ہو گئے۔ ہیگستھ سے اختلافات پر ڈین ڈرسکول نے اقدام اٹھایا،حالیہ دنوں میں متعدد اعلیٰ حکام فارغ یا استعفیٰ دے چکے ۔ ٹیکنالوجی سرمایہ کار ڈرسکول روس اور یوکرین جنگ خاتمے کیلئے مذاکرات میں بھی اہم کردار ادا کرتے رہے۔
اہم خبریں سے مزید