ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن ،گھر سے بھاگا 8 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ،8 سالہ شیر علی ولد الطاف کو وہاڑی چوک سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔