• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکرام الحق قریشی کو وزارت آئی ٹی میں ممبر لیگل کا اضافی چارج دینے کی منظوری

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر وتبادلے کئے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے اکرام الحق قریشی کو وزارت آئی ٹی میں ممبر لیگل کا اضافی چارج دینے کی منظوری دیدی ۔اکرام الحق قریشی سوشل میڈیا کمپلینٹ سیل کے چیئرمین ہیں۔اکرام الحق قریشی کو تین ماہ کے لئے ممبر لیگل کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید