• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزم گھریلو ملازمہ پر مبینہ تیزاب پھینک کرفرار، جھلس کر زخمی ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپر گزری میں نامعلوم ملزم مبینہ طور پر گھریلوملازمہ 35 سالہ ممتاز زوجہ دہراج پر تیزاب پھینک کرفرارہوگیا جس سے وہ جھلس کر زخمی ہوگئی ،پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا آبائی تعلق بہاولپورسے ہے ، شوہر نے دو شادیاں کی ہوئی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید